| Qari: |
And he presents for Us an example and forgets his [own] creation. He says, "Who will give life to bones while they are disintegrated?"
اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا کہ (جب) ہڈیاں بوسیدہ ہوجائیں گی تو ان کو کون زندہ کرے گا؟
[وَضَرَبَ : اور اس نے بیان کی] [لَنَا : ہمارے لیے] [مَثَلًا : ایک مثال] [وَّنَسِيَ : اور بھول گیا] [خَلْقَهٗ ۭ : اپنی پیدائش] [قَالَ : کہنے لگا] [مَنْ يُّـحْيِ : کون پیدا کرے گا] [الْعِظَامَ : ہڈیاں] [وَهِىَ : اور جبکہ وہ] [رَمِيْمٌ: گل گئیں]