| Qari: |
And for them therein are [other] benefits and drinks, so will they not be grateful?
اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟
[وَلَهُمْ: اور ن کے لیے] [ فِيْهَا : ان میں] [مَنَافِعُ : فائدے] [وَمَشَارِبُ ۭ : اور پینے کی چیزیں] [اَفَلَا يَشْكُرُوْنَ : کیا پھر وہ شکر نہیں کرتے؟]