وَ ذَلَّلۡنٰہَا لَہُمۡ فَمِنۡہَا رَکُوۡبُہُمۡ وَ مِنۡہَا یَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۲﴾

(72 - یٰسٓ)

Qari:


And We have tamed them for them, so some of them they ride, and some of them they eat.

اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں

[وَذَلَّــلْنٰهَا: اور ہم نے فرمانبردار کیا انہیں] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ فَمِنْهَا : پس ان سے] [رَكُوْبُهُمْ : ان کی سواری] [وَمِنْهَا : اور ان سے] [يَاْكُلُوْنَ: وہ کھاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer