| Qari: |
To warn whoever is alive and justify the word against the disbelievers.
تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے
[لِّيُنْذِرَ : تاکہ ( آپ) ڈرائین] [مَنْ : جو] [كَانَ : ہو] [حَيًّا: زندہ] [ وَّيَحِقَّ : اور ثابت ہوجائے] [الْقَوْلُ : بات (حجت)] [عَلَي : پر] [الْكٰفِرِيْنَ: جمع کافر]