| Qari: |
And We did not give Prophet Muhammad, knowledge of poetry, nor is it befitting for him. It is not but a message and a clear Qur'an
اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے
[وَمَا عَلَّمْنٰهُ : اور ہم نے نہیں سکاھیا اس کو] [الشِّعْرَ: شعر] [ وَمَا يَنْۢبَغِيْ: اور نہیں شایان] [ لَهٗ ۭ : اس کے لیے] [اِنْ : نہیں] [هُوَ : وہ (یہ)] [اِلَّا : مگر] [ذِكْرٌ : نصیحت] [وَّقُرْاٰنٌ مُّبِيْنٌ : اور قرآن واضح]