| Qari: |
And if We willed, We could have deformed them, [paralyzing them] in their places so they would not be able to proceed, nor could they return.
اور اگر ہم چاہیں تو ان کی جگہ پر ان کی صورتیں بدل دیں پھر وہاں سے نہ آگے جاسکیں اور نہ (پیچھے) لوٹ سکیں
[وَلَوْ نَشَاۗءُ : اور اگر ہم چاہیں] [لَمَسَخْنٰهُمْ : ہم مسخ کردیں انہیں] [عَلٰي : پر۔ میں] [مَكَانَـتِهِمْ : اور ان کی جگہیں] [فَمَا اسْـتَــطَاعُوْا : پھر نہ کرسکیں] [مُضِيًّا : چلنا] [وَّلَا يَرْجِعُوْنَ: اور نہ وہ لوٹیں]