| Qari: |
So today no soul will be wronged at all, and you will not be recompensed except for what you used to do.
اس روز کسی شخص پر کچھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
[فَالْيَوْمَ : پس آج] [لَا تُــظْلَمُ : نہ ظلم کیا جائے گا] [نَفْسٌ : کسی شخص] [شَـيْــــًٔا : کچھ] [وَّلَا تُجْـزَوْنَ : اور نہ تم بدلہ پاؤ گے] [اِلَّا : مگر ۔ بس] [مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ : جو تم کرتے تھے]