| Qari: |
They will say, "O woe to us! Who has raised us up from our sleeping place?" [The reply will be], "This is what the Most Merciful had promised, and the messengers told the truth."
کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو ہے جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا
[قَالُوْا : وہ کہیں گے] [يٰوَيْلَنَا : اے وائے ہم پر] [مَنْۢ بَعَثَنَا : کس نے اٹھا دیا ہمیں] [مِنْ : سے] [مَّرْقَدِنَا ۆ: ہماری قبریں] [ھٰذَا : یہ] [مَا وَعَدَ : جو وعدہ کیا] [الرَّحْمٰنُ : رحمن۔ اللہ] [وَصَدَقَ : اور سچ کہا تھا] [الْمُرْسَلُوْنَ : رسولوں]