| Qari: |
And they will not be able [to give] any instruction, nor to their people can they return.
پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے
[فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ : پھر نہ کرسکیں گے] [تَوْصِيَةً : وصیت کرنا] [وَّلَآ : اور نہ] [اِلٰٓى : طرف] [اَهْلِهِمْ : اپنے گھر والے] [يَرْجِعُوْنَ : وہ لوٹ سکیں گے]