مَا یَنۡظُرُوۡنَ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً تَاۡخُذُہُمۡ وَ ہُمۡ یَخِصِّمُوۡنَ ﴿۴۹﴾

(49 - یٰسٓ)

Qari:


They do not await except one blast which will seize them while they are disputing.

یہ تو ایک چنگھاڑ کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے آپکڑے گی

[مَا يَنْظُرُوْنَ : وہ انتظار نہیں کر رہے ہیں] [اِلَّا : مگر] [صَيْحَةً : چنگھاڑ] [وَّاحِدَةً : ایک] [تَاْخُذُهُمْ : وہ انہیں آپکڑے گی] [وَهُمْ : اور وہ] [يَخِصِّمُوْنَ: باہم جھگڑ رہے ہوں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer