وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ اَنۡفِقُوۡا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ ۙ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنُطۡعِمُ مَنۡ لَّوۡ یَشَآءُ اللّٰہُ اَطۡعَمَہٗۤ ٭ۖ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۴۷﴾

(47 - یٰسٓ)

Qari:


And when it is said to them, "Spend from that which Allah has provided for you," those who disbelieve say to those who believe, "Should we feed one whom, if Allah had willed, He would have fed? You are not but in clear error."

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو رزق خدا نے تم کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ تو کافر مومنوں سے کہتے ہیں کہ بھلا ہم ان لوگوں کو کھانا کھلائیں جن کو اگر خدا چاہتا تو خود کھلا دیتا۔ تم تو صریح غلطی میں ہو

[وَاِذَا : اور جب] [قِيْلَ : کہا جائے] [لَهُمْ : ان سے] [اَنْفِقُوْا : خرچ کرو تم] [مِمَّا : اس سے جو] [رَزَقَكُمُ : تمہیں دیا] [اللّٰهُ ۙ : اللہ] [قَالَ : کہتے ہیں] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)] [لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا : ان لوگوں سے جو ایمان لائے (مومن)] [اَنُطْعِمُ : کیا ہم کھلائیں] [مَنْ :(اس کو) جسے] [لَّوْ يَشَاۗءُ اللّٰهُ : اگر اللہ چاہتا] [اَطْعَمَهٗٓ ڰ : اسے کھانے کو دیتا] [اِنْ : نہیں] [اَنْتُمْ : تم] [اِلَّا : مگر۔ صرف] [فِيْ : میں] [ضَلٰلٍ : گمراہی] [مُّبِيْنٍ: کھلی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer