| Qari: |
And no sign comes to them from the signs of their Lord except that they are from it turning away.
اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیر لیتے ہیں
[وَمَا : اور نہیں] [تَاْتِيْهِمْ : ان کے پاس آتی] [مِّنْ اٰيَةٍ : کوئی نشانی] [مِّنْ اٰيٰتِ : نشانیوں میں سے] [رَبِّهِمْ : ان کا رب] [اِلَّا : مگر] [كَانُوْا : وہ ہیں] [عَنْهَا : اس سے] [مُعْرِضِيْنَ : روگردانی کرتے]