| Qari: |
[Moses] said, "Your appointment is on the day of the festival when the people assemble at mid-morning."
موسیٰ نے کہا آپ کے لئے (مقابلے کا) دن نو روز (مقرر کیا جاتا ہے) اور یہ کہ لوگ اس دن چاشت کے وقت اکھٹے ہوجائیں
[قَالَ: اس نے کہا] [مَوْعِدُكُمْ: تمہارا وعدہ] [يَوْمُ الزِّيْنَةِ: زینت (میلے) کا دن] [وَاَنْ: اور یہ کہ] [يُّحْشَرَ: جمع کیے جائیں] [النَّاسُ: لوگ] [ضُـحًي: دن چڑھے]