| Qari: |
Then we will surely bring you magic like it, so make between us and you an appointment, which we will not fail to keep and neither will you, in a place assigned."
تو ہم بھی تمہارے مقابل ایسا ہی جادو لائیں گے تو ہمارے اور اپنے درمیان ایک وقت مقرر کر لو کہ نہ تو ہم اس کے خلاف کریں اور نہ تم (اور یہ مقابلہ) ایک ہموار میدان میں (ہوگا)
[فَلَنَاْتِيَنَّكَ: پس ضرور ہم تیرے مقابل لائیں گے] [بِسِحْرٍ: ایک جادو] [مِّثْلِهٖ: اس جیسا] [فَاجْعَلْ: پس مقرر کر] [بَيْنَنَا: ہمارے درمیان] [وَبَيْنَكَ: اور اپنے درمیان] [مَوْعِدًا: ایک وعدہ (وقت)] [لَّا نُخْلِفُهٗ: ہم اس کے خلاف نہ کریں] [نَحْنُ: ہم] [وَلَآ: اور نہ] [اَنْتَ: تو] [مَكَانًا سُوًى: ایک ہموار میدان]