| Qari: |
He said, "I am better than him. You created me from fire and created him from clay."
بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں (کہ )تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا
[قَالَ : اس نے کہا] [اَنَا : میں] [خَيْرٌ : بہتر] [مِّنْهُ ۭ : اس سے] [خَلَقْتَنِيْ : تو نے پیدا کیا مجھے] [مِنْ نَّارٍ : آگ سے] [وَّخَلَقْتَهٗ : اور تو نے پیدا کیا اسے] [مِنْ : سے] [طِيْنٍ : مٹی]