قَالَ یٰۤاِبۡلِیۡسُ مَا مَنَعَکَ اَنۡ تَسۡجُدَ لِمَا خَلَقۡتُ بِیَدَیَّ ؕ اَسۡتَکۡبَرۡتَ اَمۡ کُنۡتَ مِنَ الۡعَالِیۡنَ ﴿۷۵﴾

(75 - صٓ)

Qari:


[Allah] said, "O Iblees, what prevented you from prostrating to that which I created with My hands? Were you arrogant [then], or were you [already] among the haughty?"

خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟

[قَالَ : اس نے فرمایا] [يٰٓـاِبْلِيْسُ : اے ابلیس] [مَا مَنَعَكَ : کس نے منع کیا تجھے] [اَنْ تَسْجُدَ : کہ تو سجدہ کرے] [لِمَا : اس کو جسے] [خَلَقْتُ : میں نے پیدا کیا] [بِيَدَيَّ ۭ : اپنے ہاتھوں سے] [اَسْتَكْبَرْتَ : کیا تو نے تکبر کیا] [اَمْ كُنْتَ : یا تو ہے] [مِنَ : سے] [الْعَالِيْنَ : بلند درجہ والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer