| Qari: |
Is it [because] we took them in ridicule, or has [our] vision turned away from them?"
کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں؟
[اَتَّخَذْنٰهُمْ: کیا ہم نے انہیں پکڑا تھا] [ سِخْرِيًّا : ٹھٹھے میں] [اَمْ : یا] [زَاغَتْ : کج ہوگئی ہیں] [عَنْهُمُ: ان سے] [ الْاَبْصَارُ: آنکھیں]