| Qari: |
And they will say, "Why do we not see men whom we used to count among the worst?
اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے
[وَقَالُوْا : اور وہ کہیں گے] [مَا لَنَا : کیا ہوا ہمیں] [لَا نَرٰى : ہم نہیں دیکھتے] [رِجَالًا : وہ لوگ] [كُنَّا نَعُدُّهُمْ : ہم شمار کرتے تھے انہیں] [مِّنَ : سے] [الْاَشْرَارِ :(جمع) شریر (بہت برے)]