| Qari: |
[Its inhabitants will say], "This is a company bursting in with you. No welcome for them. Indeed, they will burn in the Fire."
یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ داخل ہوگی۔ ان کو خوشی نہ ہو یہ دوزخ میں جانے والے ہیں
[ھٰذَا: یہ] [فَوْجٌ: ایک جماعت] [ مُّقْتَحِمٌ : گھس رہے ہیں] [مَّعَكُمْ ۚ : تمہارے ساتھ] [لَا مَرْحَبًۢا : نہ ہو کوئی فراخی] [بِهِمْ ۭ : انہیں] [اِنَّهُمْ : بیشک وہ] [صَالُوا النَّارِ : داخل ہونے والے جہنم میں]