| Qari: |
And those before them denied, and the people of Makkah have not attained a tenth of what We had given them. But the former peoples denied My messengers, so how [terrible] was My reproach.
اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا تھا یہ اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے تو انہوں نے میرے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ سو میرا عذاب کیسا ہوا
[ وَكَذَّبَ : اور جھٹلایا] [الَّذِيْنَ : انہوں نے جو] [مِنْ قَبْلِهِمْ ۙ : ان سے پہلے] [وَمَا بَلَغُوْا : اور وہ نہ پہنچے] [مِعْشَارَ : دسواں حصہ] [مَآ اٰتَيْنٰهُمْ : جو ہم نے انہیں دیا] [فَكَذَّبُوْا : سو انہوں نے جھٹلایا] [رُسُلِيْ ۣ : میرے رسولوں کو] [فَكَيْفَ : تو کیسا] [كَانَ : ہوا] [نَكِيْرِ : میرا عذاب]