وَ مَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ مِّنۡ کُتُبٍ یَّدۡرُسُوۡنَہَا وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَیۡہِمۡ قَبۡلَکَ مِنۡ نَّذِیۡرٍ ﴿ؕ۴۴﴾

(44 - سبا)

Qari:


And We had not given them any scriptures which they could study, and We had not sent to them before you, [O Muhammad], any warner.

اور ہم نے نہ تو ان (مشرکوں) کو کتابیں دیں جن کو یہ پڑھتے ہیں اور نہ تم سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا مگر انہوں نے تکذیب کی

[وَمَآ : اور نہ] [اٰتَيْنٰهُمْ : دیں ہم نے انہیں] [مِّنْ كُتُبٍ : کتابیں] [يَّدْرُسُوْنَهَا : کہ انہیں پڑھیں] [وَمَآ : اور نہ] [اَرْسَلْنَآ : بھیجا ہم نے] [اِلَيْهِمْ : ان کی طرف] [قَبْلَكَ : آپ سے پہلے] [مِنْ نَّذِيْرٍ: کوئی ڈرانے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer