| Qari: |
But today you do not hold for one another [the power of] benefit or harm, and We will say to those who wronged, "Taste the punishment of the Fire, which you used to deny."
تو آج تم میں سے کوئی کسی کو نفع اور نقصان پہنچانے کا اختیار نہیں رکھتا۔ اور ہم ظالموں سے کہیں گے کہ دوزخ کے عذاب کا جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے مزہ چکھو
[فَالْيَوْمَ: سو آج] [لَا يَمْلِكُ : اختیار نہیں رکھتا] [بَعْضُكُمْ : تم میں سے بعض (ایک)] [لِبَعْضٍ : بعض (دوسرے) کے لیے] [نَّفْعًا : نفع کا] [وَّلَا ضَرًّا ۭ : اور نہ نقصان کا] [وَنَقُوْلُ : اور ہم کہیں گے] [لِلَّذِيْنَ : ان لوگوں کو] [ظَلَمُوْا : جنہوں نے ظلم کیا] [ذُوْقُوْا : تم چکھو] [عَذَابَ النَّارِ : آگ (جہنم) کا عذاب] [الَّتِيْ : وہ جس] [كُنْتُمْ : تم تھے] [بِهَا : اس کو] [تُكَذِّبُوْنَ: تم جھٹلاتے تھے]