| Qari: |
They will say, "Exalted are You! You, [O Allah], are our benefactor not them. Rather, they used to worship the jinn; most of them were believers in them."
وہ کہیں گے تو پاک ہے تو ہی ہمارا دوست ہے۔ نہ یہ۔ بلکہ یہ جِنّات کو پوجا کرتے تھے۔ اور اکثر انہی کو مانتے تھے
[قَالُوْا : وہ کہیں گے] [سُبْحٰنَكَ: تو پاک ہے] [ اَنْتَ : تو] [وَلِيُّنَا : ہمارا کارساز] [مِنْ دُوْنِهِمْ ۚ: ان کے سوائے (نہ کہ وہ)] [ بَلْ : بلکہ] [كَانُوْا يَعْبُدُوْنَ : وہ پرستش کرتے تھے] [الْجِنَّ ۚ : جن (جمع)] [اَكْثَرُهُمْ : ان میں سے اکثر] [بِهِمْ : ان پر] [مُّؤْمِنُوْنَ : اعتقاد رکھتے تھے]