Qari: |
No! We will record what he says and extend for him from the punishment extensively.
ہرگز نہیں۔ یہ جو کچھ کہتا ہے ہم اس کو لکھتے جاتے اور اس کے لئے آہستہ آہستہ عذاب بڑھاتے جاتے ہیں
[كَلَّا: ہرگز نہیں] [سَنَكْـتُبُ: اب ہم لکھ لیں گے] [مَا يَقُوْلُ: وہ جو کہتا ہے] [وَنَمُدُّ: اور ہم بڑھا دینگے] [لَهٗ: اس کو] [مِنَ الْعَذَابِ: عذاب سے] [مَدًّا: اور لمبا]