Qari: |
Has he looked into the unseen, or has he taken from the Most Merciful a promise?
کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟
[اَطَّلَعَ: کیا وہ مطلع ہوگیا ہے] [الْغَيْبَ: غیب] [اَمِ: یا] [اتَّخَذَ: اس نے لے لیا] [عِنْدَ الرَّحْمٰنِ: اللہ رحمن سے] [عَهْدًا: کوئی عہد]