لَا یَسۡمَعُوۡنَ فِیۡہَا لَغۡوًا اِلَّا سَلٰمًا ؕ وَ لَہُمۡ رِزۡقُہُمۡ فِیۡہَا بُکۡرَۃً وَّ عَشِیًّا ﴿۶۲﴾

(62 - مریم)

Qari:


They will not hear therein any ill speech - only [greetings of] peace - and they will have their provision therein, morning and afternoon.

وہ اس میں سلام کے سوا کوئی بیہودہ کلام نہ سنیں گے، اور ان کے لئے صبح وشام کا کھانا تیار ہوگا

[لَا يَسْمَعُوْنَ: وہ نہ سنیں گے] [فِيْهَا: اس میں] [لَغْوًا: بے ہودہ] [اِلَّا سَلٰمًا: سوائے سلام] [وَلَهُمْ: اور ان کے لیے] [رِزْقُـهُمْ: ان کا رزق] [فِيْهَا: اس میں] [بُكْرَةً: صبح] [وَّعَشِيًّا: اور شام]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer