Qari: |
That is Paradise, which We give as inheritance to those of Our servants who were fearing of Allah.
یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا
[تِلْكَ: یہ] [الْجَــــنَّةُ: جنت] [الَّتِيْ: وہ جو کہ] [نُوْرِثُ: ہم وارث بنائینگے] [مِنْ: سے ۔ کو] [عِبَادِنَا: اپنے بندے] [مَنْ: جو] [كَانَ: ہوں گے] [تَقِيًّا: پرہیزگار]