Qari: |
And We gave him out of Our mercy his brother Aaron as a prophet.
اور اپنی مہربانی سے اُن کو اُن کا بھائی ہارون پیغمبر عطا کیا
[وَوَهَبْنَا: اور ہم نے عطا کیا] [لَهٗ: اسے] [مِنْ رَّحْمَتِنَآ: اپنی رحمت سے] [اَخَاهُ: اس کا بھائی] [هٰرُوْنَ: ہارون] [نَبِيًّا: نبی]