Qari: |
And We called him from the side of the mount at [his] right and brought him near, confiding [to him].
اور ہم نے ان کو طور کی داہنی جانب پکارا اور باتیں کرنے کے لئے نزدیک بلایا
[وَنَادَيْنٰهُ: اور ہم نے اسے پکارا] [مِنْ: سے] [جَانِبِ: جانب] [الطُّوْرِ: کوہ طور] [الْاَيْمَنِ: داہنی] [وَقَرَّبْنٰهُ: اور اسے نزدیک بلایا] [نَجِيًّا: راز بتانے کو]