Qari: |
O my father, indeed there has come to me of knowledge that which has not come to you, so follow me; I will guide you to an even path.
ابّا مجھے ایسا علم ملا ہے جو آپ کو نہیں ملا ہے تو میرے ساتھ ہوجیئے میں آپ کو سیدھی راہ پر چلا دوں گا
[يٰٓاَبَتِ: اے میرے ابا] [اِنِّىْ: بیشک میں] [قَدْ جَاۗءَنِيْ: بیشک میرے پاس آیا ہے] [مِنَ الْعِلْمِ: وہ علم] [مَا: جو] [لَمْ يَاْتِكَ: تمہارے پاس نہیں آیا] [فَاتَّبِعْنِيْٓ: پس میری بات مانو] [اَهْدِكَ: میں تمہیں دکھاؤں گا] [صِرَاطًا: راستہ] [سَوِيًّا: سیدھا]