Qari: |
Indeed, it is We who will inherit the earth and whoever is on it, and to Us they will be returned.
ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر (بستے) ہیں ان کے وارث ہیں۔ اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا
[اِنَّا نَحْنُ: بیشک ہم] [نَرِثُ: وارث ہونگے] [الْاَرْضَ: زمین] [وَمَنْ: اور جو] [عَلَيْهَا: اس پر] [وَاِلَيْنَا: اور ہماری طرف] [يُرْجَعُوْنَ: وہ لوٹائے جائیں گے]