Qari: |
[Jesus said], "And indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. That is a straight path."
اور بےشک خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
[وَاِنَّ: اور بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [رَبِّيْ: میرا رب] [وَرَبُّكُمْ: اور تمہارا رب] [فَاعْبُدُوْهُ: پس اس کی عبادت کرو] [ھٰذَا: یہ] [صِرَاطٌ: راستہ] [مُّسْتَقِيْمٌ: سیدھا]