Qari: |
[Jesus] said, "Indeed, I am the servant of Allah. He has given me the Scripture and made me a prophet.
بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے
[قَالَ: بچہ نے] [اِنِّىْ: بیشک میں] [عَبْدُ اللّٰهِ: اللہ کا بندہ] [اٰتٰىنِيَ: اس نے مجھے دی ہے] [الْكِتٰبَ: کتاب] [وَجَعَلَنِيْ: اور مجھے بنایا ہے] [نَبِيًّا: نبی]