| Qari: |
She said, "Indeed, I seek refuge in the Most Merciful from you, [so leave me], if you should be fearing of Allah."
مریم بولیں کہ اگر تم پرہیزگار ہو تو میں تم سے خدا کی پناہ مانگتی ہوں
[قَالَتْ: وہ بولی] [اِنِّىْٓ: بیشک میں] [اَعُوْذُ: پناہ میں آتی ہوں] [بِالرَّحْمٰنِ: رحمن (اللہ) کی] [مِنْكَ: تجھ سے] [اِنْ كُنْتَ: اگر تو ہے] [تَقِيًّا: پرہیزگار]