| Qari: |
And she took, in seclusion from them, a screen. Then We sent to her Our Angel, and he represented himself to her as a well-proportioned man.
تو انہوں نے ان کی طرف سے پردہ کرلیا۔ (اس وقت) ہم نے ان کی طرف اپنا فرشتہ بھیجا۔ تو ان کے سامنے ٹھیک آدمی (کی شکل) بن گیا
[فَاتَّخَذَتْ: پھر ڈال لیا] [مِنْ: سے] [دُوْنِهِمْ: ان کی طرف] [حِجَابًا: پردہ] [فَاَرْسَلْنَآ: پھر ہم نے بھیجا] [اِلَيْهَا: اس کی طرف] [رُوْحَنَا: اپنی روح (فرشتہ)] [فَتَمَثَّلَ: شکل بن گیا] [لَهَا: اس کے لیے] [بَشَرًا: ایک آدمی] [سَوِيًّا: ٹھیک]