| Qari: |
And they had planned their plan, but with Allah is [recorded] their plan, even if their plan had been [sufficient] to do away with the mountains.
اور انہوں نے (بڑی بڑی) تدبیریں کیں اور ان کی (سب) تدبیریں خدا کے ہاں (لکھی ہوئی) ہیں گو وہ تدبیریں ایسی (غضب کی) تھیں کہ ان سے پہاڑ بھی ٹل جائیں
[وَ: اور] [قَدْ مَكَرُوْا: انہوں نے داؤ چلے] [مَكْرَهُمْ: اپنے داؤ] [وَ: اور] [عِنْدَ اللّٰهِ: اللہ کے آگے] [مَكْرُهُمْ: ان کا داؤ] [وَ: اور] [اِنْ: اگرچہ] [كَانَ: تھا] [مَكْرُهُمْ: ان کا داؤ] [لِتَزُوْلَ: کہ ٹل جائے] [مِنْهُ: اس سے] [الْجِبَالُ: پہاڑ]