وَّ سَکَنۡتُمۡ فِیۡ مَسٰکِنِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَ تَبَیَّنَ لَکُمۡ کَیۡفَ فَعَلۡنَا بِہِمۡ وَ ضَرَبۡنَا لَکُمُ الۡاَمۡثَالَ ﴿۴۵﴾

(45 - ابراھیم)

Qari:


And you lived among the dwellings of those who wronged themselves, and it had become clear to you how We dealt with them. And We presented for you [many] examples."

اور جو لوگ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے تم ان کے مکانوں میں رہتے تھے اور تم پر ظاہر ہوچکا تھا کہ ہم نے ان لوگوں کے ساتھ کس طرح (کا معاملہ) کیا تھا اور تمہارے (سمجھانے) کے لیے مثالیں بیان کر دی تھیں

[وَّسَكَنْتُمْ: اور تم رہے تھے] [فِيْ: میں] [مَسٰكِنِ: گھر (جمع)] [الَّذِيْنَ: جن لوگوں نے] [ظَلَمُوْٓا: ظلم کیا تھا] [اَنْفُسَهُمْ: اپنی جانوں پر] [وَتَبَيَّنَ: اور ظاہر ہوگیا] [لَكُمْ: تم پر] [كَيْفَ: کیسا] [فَعَلْنَا: ہم نے (سلوک) کیا] [بِهِمْ: ان سے] [وَضَرَبْنَا: اور ہم نے بیان کیں] [لَكُمُ: تمہارے لیے] [الْاَمْثَالَ: مثالیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer