وَ جَعَلُوۡا لِلّٰہِ اَنۡدَادًا لِّیُضِلُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ؕ قُلۡ تَمَتَّعُوۡا فَاِنَّ مَصِیۡرَکُمۡ اِلَی النَّارِ ﴿۳۰﴾

(30 - ابراھیم)

Qari:


And they have attributed to Allah equals to mislead [people] from His way. Say, "Enjoy yourselves, for indeed, your destination is the Fire."

اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کئے کہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دو کہ (چند روز) فائدے اٹھا لو آخرکار تم کو دوزخ کی طرف لوٹ کر جانا ہے

[وَجَعَلُوْا: اور انہوں نے ٹھہرائے] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [اَنْدَادًا: شریک] [لِّيُضِلُّوْا: تاکہ وہ گمراہ کریں] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِهٖ: اس کا راستہ] [قُلْ: کہدیں] [تَمَتَّعُوْا: فائدہ اٹھا لو] [فَاِنَّ: پھر بیشک] [مَصِيْرَكُمْ: تمہارا لوٹنا] [اِلَى: طرف] [النَّارِ: جہنم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer