[It is] Hell, which they will [enter to] burn, and wretched is the settlement.
(وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے
[جَهَنَّمَ: جہنم] [يَصْلَوْنَهَا: اس میں داخل ہوں گے] [وَبِئْسَ: اور برا] [الْقَرَارُ: ٹھکانا]