الَّذِیۡنَ یَسۡتَحِبُّوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا عَلَی الۡاٰخِرَۃِ وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ یَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ اُولٰٓئِکَ فِیۡ ضَلٰلٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿۳﴾

(3 - ابراھیم)

Qari:


The ones who prefer the worldly life over the Hereafter and avert [people] from the way of Allah, seeking to make it (seem) deviant. Those are in extreme error.

جو آخرت کی نسبت دنیا کو پسند کرتے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ پرلے سرے کی گمراہی میں ہیں

[الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [يَسْتَحِبُّوْنَ: پسند کرتے ہیں] [الْحَيٰوةَ: زندگی] [الدُّنْيَا: دنیا] [عَلَي الْاٰخِرَةِ: آخرت پر] [وَيَصُدُّوْنَ: اور روکتے ہیں] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِ اللّٰهِ: اللہ کا راستہ] [وَيَبْغُوْنَھَا: اور اس میں ڈھونڈتے ہیں] [عِوَجًا: کجی] [ اُولٰۗىِٕكَ: وہی لوگ] [فِيْ: میں] [ضَلٰلٍۢ: گمراہی] [بَعِيْدٍ: دور]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer