اللّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ وَیۡلٌ لِّلۡکٰفِرِیۡنَ مِنۡ عَذَابٍ شَدِیۡدِۣ ۙ﴿۲﴾

(2 - ابراھیم)

Qari:


Allah, to whom belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And woe to the disbelievers from a severe punishment

وہ خدا کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور کافروں کے لیے عذاب سخت (کی وجہ) سے خرابی ہے

[اللّٰهِ: اللہ] [الَّذِيْ: وہ جو کہ] [لَهٗ: اسی کے لیے] [مَا: جو کچھ] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَمَا: اور جو کچھ] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَ: اور] [وَيْلٌ: خرابی] [لِّلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے] [مِنْ: سے] [عَذَابٍ: عذاب] [شَدِيْدِ: شخت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer