| Qari: |
And the example of a bad word is like a bad tree, uprooted from the surface of the earth, not having any stability.
اور ناپاک بات کی مثال ناپاک درخت کی سی ہے (نہ جڑ مستحکم نہ شاخیں بلند) زمین کے اوپر ہی سے اکھیڑ کر پھینک دیا جائے گا اس کو ذرا بھی قرار (وثبات) نہیں
[وَمَثَلُ: اور مثال] [كَلِمَةٍ خَبِيْثَةٍ: ناپاک بات] [كَشَجَرَةٍ خَبِيْثَةِ: مانند درخت ناپاک] [اجْتُثَّتْ: اکھاڑ دیا گیا] [مِنْ: سے] [فَوْقِ: اوپر] [الْاَرْضِ: زمین] [مَا لَهَا: نہیں اس کے لیے] [مِنْ قَرَارٍ: کچھ بھی قرار]