تُؤۡتِیۡۤ اُکُلَہَا کُلَّ حِیۡنٍۭ بِاِذۡنِ رَبِّہَا ؕ وَ یَضۡرِبُ اللّٰہُ الۡاَمۡثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۵﴾

(25 - ابراھیم)

Qari:


It produces its fruit all the time, by permission of its Lord. And Allah presents examples for the people that perhaps they will be reminded.

اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت پھل لاتا (اور میوے دیتا) ہو۔ اور خدا لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

[تُؤْتِيْٓ: وہ دیتا ہے] [اُكُلَهَا: اپنا پھل] [كُلَّ حِيْنٍ: ہر وقت] [بِاِذْنِ: حکم سے] [رَبِّهَا: اپنا رب] [وَيَضْرِبُ: اور بیان کرتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [الْاَمْثَالَ: مثالیں] [لِلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَتَذَكَّرُوْنَ: وہ غور وفکر کریں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer