وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَکَّلَ عَلَی اللّٰہِ وَ قَدۡ ہَدٰىنَا سُبُلَنَا ؕ وَ لَنَصۡبِرَنَّ عَلٰی مَاۤ اٰذَیۡتُمُوۡنَا ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ ﴿٪۱۲﴾

(12 - ابراھیم)

Qari:


And why should we not rely upon Allah while He has guided us to our [good] ways. And we will surely be patient against whatever harm you should cause us. And upon Allah let those who would rely [indeed] rely."

اور ہم کیونکر خدا پر بھروسہ نہ رکھیں حالانکہ اس نے ہم کو ہمارے (دین کے سیدھے) رستے بتائے ہیں۔ جو تکلیفیں تم ہم کو دیتے ہو اس پر صبر کریں گے۔ اور اہل توکل کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے

[وَمَا: اور کیا] [لَنَآ: ہمارے لیے] [اَلَّا نَتَوَكَّلَ: کہ ہم نہ بھروسہ کریں] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [وَ: اور] [قَدْ هَدٰىنَا: اس نے ہمیں دکھا دیں] [سُبُلَنَا: ہماری راہیں] [وَلَنَصْبِرَنَّ: اور ہم ضرور صبر کرینگے] [عَلٰي: پر] [مَآ: جو] [اٰذَيْتُمُوْنَا: تم ہمیں ایذا دیتے ہو] [وَ: اور] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [فَلْيَتَوَكَّلِ: پس بھروسہ کرنا چاہیے] [الْمُتَوَكِّلُوْنَ: بھروسہ کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer