| Qari: |
Their messengers said to them, "We are only men like you, but Allah confers favor upon whom He wills of His servants. It has never been for us to bring you evidence except by permission of Allah. And upon Allah let the believers rely.
پیغمبروں نے ان سے کہا کہ ہاں ہم تمہارے ہی جیسے آدمی ہیں۔ لیکن خدا اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے (نبوت کا) احسان کرتا ہے اور ہمارے اختیار کی بات نہیں کہ ہم خدا کے حکم کے بغیر تم کو (تمہاری فرمائش کے مطابق) معجزہ دکھائیں اور خدا ہی پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیئے
[قَالَتْ: کہا] [لَهُمْ: ان سے] [رُسُلُهُمْ: ان کے رسول] [اِنْ: انہیں] [نَّحْنُ: ہم] [اِلَّا: صرف] [بَشَرٌ: بشر] [مِّثْلُكُمْ: تم جیسے] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [اللّٰهَ: اللہ] [يَمُنُّ: احسان کرتا ہے] [عَلٰي مَنْ يَّشَاۗءُ: جس پر چاہے] [مِنْ: سے] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [وَمَا كَانَ: اور نہیں ہے] [لَنَآ: ہمارے لیے] [اَنْ: کہ] [نَّاْتِيَكُمْ: تمہارے پاس لائیں] [بِسُلْطٰنٍ: کوئی دلیل] [اِلَّا: مگر (بغیر)] [بِاِذْنِ اللّٰهِ: اللہ کے حکم سے] [وَعَلَي اللّٰهِ: اور اللہ پر] [فَلْيَتَوَكَّلِ: پس بھروسہ کرنا چاہیے] [الْمُؤْمِنُوْنَ: مومن (جمع)]