مِنۡ دُوۡنِہٖ فَکِیۡدُوۡنِیۡ جَمِیۡعًا ثُمَّ لَا تُنۡظِرُوۡنِ ﴿۵۵﴾

(55 - ھود)

Qari:


Other than Him. So plot against me all together; then do not give me respite.

(یعنی جن کی) خدا کے سوا (عبادت کرتے ہو تو) تم سب مل کر میرے بارے میں جو تدبیر (کرنی چاہو) کرلو اور مجھے مہلت نہ دو

[مِنْ دُوْنِهٖ: اس کے سوا] [فَكِيْدُوْنِيْ: سو مکر (بری تدبیر) کرو میرے بارہ میں] [جَمِيْعًا: سب] [ثُمَّ: پھر] [لَا تُنْظِرُوْنِ: مجھے مہلت نہ دو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer