Qari: |
We only say that some of our gods have possessed you with evil." He said, "Indeed, I call Allah to witness, and witness [yourselves] that I am free from whatever you associate with Allah
ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے کسی معبود نے تمہیں آسیب پہنچا کر (دیوانہ کر) دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں خدا کو گواہ کرتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ جن کو تم (خدا کا) شریک بناتے ہو میں اس سے بیزار ہوں
[اِنْ: نہیں] [نَّقُوْلُ: ہم کہتے] [اِلَّا: مگر] [اعْتَرٰىكَ: تجھے آسیب پہنچایا ہے] [بَعْضُ: کسی] [اٰلِهَتِنَا: ہمارا معبود] [بِسُوْۗءٍ: بری طرح] [قَالَ: اس نے کہا] [اِنِّىْٓ: بیشک میں] [اُشْهِدُ: گواہ کرتا ہوں] [اللّٰهَ: اللہ] [وَاشْهَدُوْٓا: اور تم گواہ رہو] [اَنِّىْ: بیشک میں] [بَرِيْۗءٌ: بیزار ہوں] [مِّمَّا: ان سے] [تُشْرِكُوْنَ: تم شریک کرتے ہو]