Qari: |
And your Lord would not have destroyed the cities unjustly while their people were reformers.
اور تمہارا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ بستیوں کو جب کہ وہاں کے باشندے نیکوکار ہوں ازراہِ ظلم تباہ کردے
[وَمَا كَانَ: اور نہیں ہے] [رَبُّكَ: تیرا رب] [لِـيُهْلِكَ: کہ ہلاک کردے] [الْقُرٰي: بستیاں] [بِظُلْمٍ: ظلم سے] [وَّاَهْلُهَا: جبکہ وہاں کے لوگ] [مُصْلِحُوْنَ: نیکو کار]