وَ قَالُوۡا قُلُوۡبُنَا فِیۡۤ اَکِنَّۃٍ مِّمَّا تَدۡعُوۡنَاۤ اِلَیۡہِ وَ فِیۡۤ اٰذَانِنَا وَقۡرٌ وَّ مِنۡۢ بَیۡنِنَا وَ بَیۡنِکَ حِجَابٌ فَاعۡمَلۡ اِنَّنَا عٰمِلُوۡنَ ؓ﴿۵﴾

(5 - فصلت)

Qari:


And they say, "Our hearts are within coverings from that to which you invite us, and in our ears is deafness, and between us and you is a partition, so work; indeed, we are working."

اور کہتے ہیں کہ جس چیز کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو اس سے ہمارے دل پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں بوجھ (یعنی بہراپن) ہے اور ہمارے اور تمہارے درمیان پردہ ہے تو تم (اپنا) کام کرو ہم (اپنا) کام کرتے ہیں

[وَقَالُوْا : اور انہوں نے کہا] [قُلُوْبُنَا : ہمارے دل] [فِيْٓ اَكِنَّةٍ : پردوں میں] [مِّمَّا : اس سے جو] [تَدْعُوْنَآ : تم بلاتے ہو ہمیں] [اِلَيْهِ : اس کی طرف] [وَفِيْٓ اٰذَانِنَا : اور ہمارے کانوں میں] [وَقْرٌ : بوجھ، گرانی] [وَّمِنْۢ بَيْنِنَا : اور ہمارے درمیان] [وَبَيْنِكَ : اور تمہارے درمیان] [حِجَابٌ : ایک پردہ] [فَاعْمَلْ : سو تم کام کرو] [اِنَّنَا : بیشک ہم] [عٰمِلُوْنَ : کام کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer