| Qari: |
As a giver of good tidings and a warner; but most of them turn away, so they do not hear.
جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں سے اکثروں نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں
[بَشِيْرًا : خوشخبری دینے والا] [وَّنَذِيْرًا ۚ : اور ڈرانے والا] [فَاَعْرَضَ : سو منہ پھیرلیا] [اَكْثَرُهُمْ : ان میں سے اکثر] [فَهُمْ : پس وہ] [لَا : نہیں] [يَسْمَعُوْنَ : سنتے]